وحدثنا يحيي بن يحيي ، اخبرنا هشيم ، عن يونس ، عن ابن سيرين ، عن انس بن مالك ، قال: " نهينا ان يبيع حاضر لباد، وإن كان اخاه او اباه ".
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، ہم منع کئے گئے اس بات سے کہ بستی والا باہر والے کے مال کو بیچے اگرچہ اس کا بھائی یا باپ ہو۔