كِتَاب الْبُيُوعِ لین دین کے مسائل

حدثنا ابن ابي عمر ، حدثنا هشام بن سليمان ، عن ابن جريج ، اخبرني هشام القردوسي ، عن ابن سيرين ، قال: سمعت ابا هريرة ، يقول: إن رسول الله صلى الله عليه وسلم، قال: " لا تلقوا الجلب، فمن تلقاه، فاشترى منه، فإذا اتى سيده السوق، فهو بالخيار ".

‏‏‏‏ سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: مت ملو آگے جا کر مالوں کی کھیپ سے (جب تک وہ بازار میں نہ آئیں اور مال والوں کو بازار کا بھاؤ معلوم نہ ہو) اگر کوئی آگے جا کر ملے اور مال خرید لے پھر مال کا مالک آئے (اور بھاؤ کے دریافت میں معلوم ہو کہ اس کو نقصان ہوا ہے) تو اس کو اختیار ہے۔ (چاہے تو بیع فسخ کر ڈالے)۔

صحيح مسلم # 3823
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp