حدثنا زهير بن حرب ، ومحمد بن المثنى ، واللفظ لزهير، قالا: حدثنا يحيي ، عن عبيد الله ، اخبرني نافع ، عن ابن عمر ، عن النبي صلى الله عليه وسلم، قال: " لا يبع الرجل على بيع اخيه، ولا يخطب على خطبة اخيه إلا ان ياذن له ".
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”کوئی تم میں سے اپنے بھائی کی بیع پر بیع نہ کرے اور اپنے بھائی کے پیام پر پیام نہ دے مگر اس کی اجازت سے۔“