كِتَاب الْعِتْقِ غلامی سے آزادی کا بیان

وحدثنا قتيبة بن سعيد ، حدثنا ليث ، عن ابن الهاد ، عن عمر بن علي بن حسين ، عن سعيد ابن مرجانة ، عن ابي هريرة ، قال: سمعت رسول الله صلى الله عليه وسلم، يقول: " من اعتق رقبة مؤمنة، اعتق الله بكل عضو منه عضوا من النار حتى يعتق فرجه بفرجه ".

‏‏‏‏ سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو شخص آزاد کرے مسلمان غلام کو اللہ تعالیٰ اس کے ہر عضو کو غلام کے ہر عضو کے بدلے جہنم سے آزاد کرے گا۔ یہاں تک کہ اس کی شرمگاہ کو بھی بردے کی شرمگاہ کے بدلے۔

صحيح مسلم # 3797
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp