كِتَاب الْعِتْقِ غلامی سے آزادی کا بیان

حدثني هارون بن عبد الله ، حدثنا وهب بن جرير ، حدثنا ابي ، قال: سمعت قتادة ، يحدث، بهذا الإسناد بمعنى حديث ابن ابي عروبة، وذكر في الحديث قوم عليه قيمة عدل.

‏‏‏‏ قتادہ نے ابن ابی عروبہ کی حدیث کی مانند روایت کی۔ اور حدیث میں یہ بھی ذکر کیا کہ اس کی واجبی قیمت لگائی جائے۔

صحيح مسلم # 3775
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp