كِتَاب اللِّعَانِ لعان کا بیان

وحدثنا إسحاق بن إبراهيم ، ومحمد بن رافع ، وعبد بن حميد ، قال ابن رافع: حدثنا، وقال الآخران: اخبرنا عبد الرزاق ، اخبرنا معمر . ح وحدثني ابن رافع ، حدثنا ابن ابي فديك ، اخبرنا ابن ابي ذئب جميعا، عن الزهري ، بهذا الإسناد نحو حديث ابن عيينة، غير ان في حديث معمر، فقال: يا رسول الله، ولدت امراتي غلاما اسود وهو حينئذ يعرض بان ينفيه وزاد في آخر الحديث، ولم يرخص له في الانتفاء منه.

‏‏‏‏ زہری نے ابن عیینہ کی حدیث کی مانند روایت کی اس میں اتنا فرق ہے کہ کہا: اے رسول اللہ تعالیٰ کے! میری عورت نے لڑکا سیاہ جنا ہے اور میرا ارادہ ہے کہ اس کا انکار کروں اور دوسری حدیث میں اتنا زیادہ ہے کہ پھر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کو انکار کرنے کی اجازت نہ دی۔

صحيح مسلم # 3767
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp