وحدثنا ابو غسان المسمعي ، ومحمد بن المثنى ، وابن بشار ، واللفظ للمسمعي، وابن بشار، قالوا: حدثنا معاذ وهو ابن هشام ، قال: حدثني ابي ، عن قتادة ، عن عزرة ، عن سعيد بن جبير ، قال: لم يفرق المصعب بين المتلاعنين، قال سعيد: فذكر ذلك لعبد الله بن عمر ، فقال: " فرق نبي الله صلى الله عليه وسلم بين اخوي بني العجلان ".
سعید بن جبیر سے روایت ہے، مصعب نے جدائی نہیں کی لعان کرنے والوں میں۔ میں نے اس کا ذکر کیا سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے جدائی کر دی بنی عجلان کے مرد اور عورت میں۔