وحدثني ابو الربيع الزهراني ، حدثنا حماد ، عن ايوب ، عن سعيد بن جبير ، عن ابن عمر ، قال: فرق رسول الله صلى الله عليه وسلم بين اخوي بني العجلان، وقال: " الله يعلم ان احدكما كاذب، فهل منكما تائب؟ ".
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے جدائی کر دی بنی عجلان کی جورو، مرد میں اور فرمایا: ”اللہ تعالیٰ جانتا ہے تم میں سے کوئی جھوٹا ہے پھر کیا تم میں سے کوئی توبہ کرتا ہے؟“