كِتَاب الطَّلَاقِ طلاق کے احکام و مسائل

وحدثنا ابو بكر بن ابي شيبة ، وعمرو الناقد ، قالا: حدثنا يزيد بن هارون ، اخبرنا يحيى بن سعيد ، عن حميد بن نافع ، انه سمع زينب بنت ابي سلمة ، تحدث عن ام سلمة ، وام حبيبة : تذكران، ان امراة اتت رسول الله صلى الله عليه وسلم، فذكرت له ان بنتا لها توفي عنها زوجها، فاشتكت عينها فهي تريد ان تكحلها، فقال رسول الله صلى الله عليه وسلم: " قد كانت إحداكن ترمي بالبعرة عند راس الحول، وإنما هي اربعة اشهر وعشر ".

‏‏‏‏ ام المؤمنین سیدہ ام سلمہ اور ام المؤمنین سیدہ ام حبیبہ رضی اللہ عنہن سے روایت ہے، کہ ایک عورت آئی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس اور اس نے کہا: میری بیٹی کا شوہر مر گیا اس کی آنکھ دکھتی ہے۔ میں چاہتی ہوں سرمہ لگاؤں اس کے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تم میں کی ایک سال پورا ہونے پر مینگنی پھینکتی اور یہ تو چار مہینے دس دن ہیں۔

صحيح مسلم # 3733
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp