وحدثناه محمد بن رمح ، اخبرنا الليث . ح وحدثناه ابو بكر بن ابي شيبة ، وعمرو الناقد ، قالا: حدثنا يزيد بن هارون ، كلاهما عن يحيى بن سعيد ، بهذا الإسناد غير ان الليث، قال في حديثه: فارسلوا إلى ام سلمة، ولم يسم كريبا.
یحییٰ بن سعید سے اسی اسناد سے یہی مضمون مروی ہے مگر لیث کی روایت میں یہ ہے کہ سیدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہا کے پاس کسی کو روانہ کیا کریب کا نام نہیں ہے۔