كِتَاب الطَّلَاقِ طلاق کے احکام و مسائل

وحدثنا وحدثنا محمد بن المثنى ، حدثنا محمد بن جعفر ، حدثنا شعبة ، عن عبد الرحمن بن القاسم ، عن ابيه ، عن عائشة ، انها قالت: " ما لفاطمة خير ان تذكر هذا "، قال: تعني قولها: لا سكنى، ولا نفقة.

‏‏‏‏ سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے فرمایا: کہ فاطمہ رضی اللہ عنہا کو کہنا خوب نہیں ہے کہ مطلقہ ثلاثہ کو نہ مکان ہے نہ نفقہ۔

صحيح مسلم # 3719
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp