كِتَاب الطَّلَاقِ طلاق کے احکام و مسائل

وحدثنا محمد بن المثنى ، حدثنا حفص بن غياث ، حدثنا هشام ، عن ابيه ، عن فاطمة بنت قيس ، قالت: قلت: يا رسول الله، زوجي طلقني ثلاثا، واخاف ان يقتحم علي، قال: " فامرها فتحولت ".

‏‏‏‏ سیدہ فاطمہ بنت قیس رضی اللہ عنہا نے کہا کہ میں نے عرض کی کہ یا رسول اللہ! میرے شوہر نے مجھے تین طلاق دے دی ہے ہیں اور مجھے خوف ہے وہ لوگ میرے ساتھ سختی و بدمزاجی کریں تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے حکم دیا کہ وہ اور گھر میں چلی جائیں۔

صحيح مسلم # 3718
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp