كِتَاب الطَّلَاقِ طلاق کے احکام و مسائل

حدثنا محمد بن المثنى ، وابن بشار ، قالا: حدثنا عبد الرحمن بن مهدي ، حدثنا سفيان ، عن سلمة بن كهيل ، عن الشعبي ، عن فاطمة بنت قيس ، عن النبي صلى الله عليه وسلم في المطلقة ثلاثا، قال: " ليس لها سكنى، ولا نفقة ".

‏‏‏‏ فاطمہ بنت قیس رضی اللہ عنہا نے کہا: میرے شوہر نے تین طلاق دیں اور میں نے وہاں سے اٹھنا چاہا اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آئی۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:کہ تم اپنے ابن عم عمرو بن ام مکتوم کے گھر چلی جاؤ۔

صحيح مسلم # 3708
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp