كِتَاب الطَّلَاقِ طلاق کے احکام و مسائل

وحدثنا زهير بن حرب ، حدثنا إسماعيل بن إبراهيم ، عن هشام يعني الدستوائي ، قال: كتب إلي يحيى بن ابي كثير ، يحدث، عن يعلى بن حكيم ، عن سعيد بن جبير ، عن ابن عباس ، انه كان يقول: " في الحرام يمين يكفرها، وقال ابن عباس: لقد كان لكم في رسول الله اسوة حسنة سورة الاحزاب آية 21 ".

‏‏‏‏ سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کہتے تھے کہ جب کوئی اپنی بیوی کو کہے تو مجھ پر حرام ہے تو یہ قسم ہے کہ اس میں کفارہ دینا ضروری ہے اور سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما نے کہا «لَّقَدْ كَانَ لَكُمْ فِي رَسُولِ اللَّـهِ أُسْوَةٌ حَسَنَةٌ» ۳-الأحزاب:۲۱) کہ بیشک تمہارے لیے اچھی چال ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے اسوہ میں۔

صحيح مسلم # 3676
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp