كِتَاب الطَّلَاقِ طلاق کے احکام و مسائل

حدثنا إسحاق بن إبراهيم ، اخبرنا روح بن عبادة ، اخبرنا ابن جريج . ح وحدثنا ابن رافع ، واللفظ له، حدثنا عبد الرزاق ، اخبرنا ابن جريج ، اخبرني ابن طاوس ، عن ابيه ، ان ابا الصهباء، قال لابن عباس : " اتعلم انما كانت الثلاث تجعل واحدة على عهد النبي صلى الله عليه وسلم، وابي بكر وثلاثا من إمارة عمر فقال ابن عباس: نعم ".

‏‏‏‏ ابوالصہباء نے سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے کہا کہ تم جانتے ہو کہ تین طلاق ایک کر دی جاتی تھیں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانہ میں اور سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کی خلافت میں اور سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کی امارت میں بھی تین سال تک تو سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما نے کہا کہ ہاں جانتا ہوں۔

صحيح مسلم # 3674
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp