وحدثنا عبد الوارث بن عبد الصمد ، حدثني ابي ، عن جدي ، عن ايوب ، بهذا الإسناد، وقال في الحديث: فسال عمر النبي صلى الله عليه وسلم عن ذلك، فامره ان يراجعها حتى يطلقها طاهرا من غير جماع، وقال: يطلقها في قبل عدتها.
وہی مضمون اس سند سے مروی ہوا اس کے اخیر میں ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”رجوع کرے اور پھر طلاق دے طہر میں بغیر جماع کے۔“ اور فرمایا: کہ ”طلاق دے عدت کے شروع میں۔“