وحدثنا ابو بكر بن ابي شيبة ، وزهير بن حرب ، وابن نمير ، واللفظ لابي بكر، قالوا: حدثنا وكيع ، عن سفيان ، عن محمد بن عبد الرحمن مولى آل طلحة، عن سالم ، عن ابن عمر : انه طلق امراته وهي حائض، فذكر ذلك عمر للنبي صلى الله عليه وسلم: فقال: " مره فليراجعها، ثم ليطلقها طاهرا او حاملا ".
وہی مضمون ہے اور اس میں اخیر میں یہ ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”حکم دو اس کو کہ رجوع کرے پھر طلاق دے اس کو حالت طہر میں یا حالت حمل میں۔“