كِتَاب الطَّلَاقِ طلاق کے احکام و مسائل

وحدثناه ابو بكر بن ابي شيبة ، وابن المثنى ، قالا: حدثنا عبد الله بن إدريس ، عن عبيد الله، بهذا الإسناد، نحوه ولم يذكر قول عبيد الله، لنافع، قال ابن المثنى في روايته: فليرجعها، وقال ابو بكر: فليراجعها.

‏‏‏‏ عبید اللہ سے اس سند سے وہی مضمون مروی ہے اور اس میں عبیداللہ کا قول مذکور نہیں جو اوپر کی روایت میں تھا۔

صحيح مسلم # 3655
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp