كِتَاب الرِّضَاعِ رضاعت کے احکام و مسائل

حدثنا هارون بن معروف ، حدثنا عبد الله بن وهب ، اخبرني عمرو بن الحارث : ان ابا يونس مولى ابي هريرة، حدثه، عن ابي هريرة ، عن رسول الله صلى الله عليه وسلم، قال: " لولا حواء لم تخن انثى زوجها الدهر ".

‏‏‏‏ سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اگر حوا نہ ہوتیں تو کوئی عورت اپنے شوہر کی خیانت نہ کرتی۔

صحيح مسلم # 3647
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp