كِتَاب الرِّضَاعِ رضاعت کے احکام و مسائل

حدثنا يحيى بن يحيى ، قال: قرات على مالك ، عن عبد الله بن ابي بكر ، عن عبد الملك بن ابي بكر بن عبد الرحمن ، عن ابيه : ان رسول الله صلى الله عليه وسلم حين تزوج ام سلمة واصبحت عنده، قال لها: " ليس بك على اهلك هوان، إن شئت سبعت عندك، وإن شئت ثلثت "، ثم درت قالت: ثلث.

‏‏‏‏ ابوبکر، عبدالرحمٰن کے فرزند سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے جب نکاح کیا سیدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہا سے اور ان کے پاس صبح کی تو فرمایا: کہ تم اپنے گھر والے کے پاس حقیر نہیں ہو اگر تم چاہو تو میں ایک ہفتہ تمہارے پاس رہوں۔ اور اگر چاہو تو تین روز اور پھر دورہ کروں۔ انہوں نے عرض کی کہ تین ہی روز رہیے۔

صحيح مسلم # 3622
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp