كِتَاب الرِّضَاعِ رضاعت کے احکام و مسائل

حدثنا ابو بكر بن ابي شيبة ، ومحمد بن حاتم ، ويعقوب بن إبراهيم ، واللفظ لابي بكر، قالوا: حدثنا يحيى بن سعيد ، عن سفيان ، عن محمد بن ابي بكر ، عن عبد الملك بن ابي بكر بن عبد الرحمن بن الحارث بن هشام ، عن ابيه ، عن ام سلمة ان رسول الله صلى الله عليه وسلم: لما تزوج ام سلمة اقام عندها ثلاثا، وقال: " إنه ليس بك على اهلك هوان، إن شئت سبعت لك، وإن سبعت لك سبعت لنسائي ".

‏‏‏‏ سیدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہا نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے جب ان سے نکاح کیا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم تین روز ان کے پاس رہے۔ اور پھر فرمایا: کہ تم اپنے شوہر کے پاس کچھ حقیر نہیں ہو اگر تم چاہو تو میں ایک ہفتہ تمہارے پاس رہوں اور اگر ایک ہفتہ تمہارے پاس رہا تو سب اپنی عورتوں کے پاس ایک ہفتہ رہوں گا۔ اور پھر ان سب کے بعد تمہاری باری آئے گی۔

صحيح مسلم # 3621
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp