كِتَاب الرِّضَاعِ رضاعت کے احکام و مسائل

وحدثني عمرو الناقد ، وزهير بن حرب ، وابو بكر بن ابي شيبة ، واللفظ لعمرو، قالوا: حدثنا سفيان ، عن الزهري ، عن عروة ، عن عائشة ، قالت: دخل علي رسول الله صلى الله عليه وسلم ذات يوم مسرورا، فقال: " يا عائشة، الم تري ان مجززا المدلجي دخل علي، فراى اسامة وزيدا، وعليهما قطيفة قد غطيا رءوسهما وبدت اقدامهما "، فقال: إن هذه الاقدام بعضها من بعض.

‏‏‏‏ سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے فرمایا: میرے پاس رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم تشریف لائے ایک دن اور خوش تھے۔ اور فرمایا: کہ اے عائشہ! کیا تو نے نہ دیکھا کہ مجزز مدلجی میرے پاس آیا اور اسامہ اور زید دونوں کو دیکھا اور یہ دونوں ایک چادر اس طر ح اوڑھے تھے کہ سر ان کا ڈھپا ہوا تھا اور پیر کھلے تھے تو اس نے کہا: کہ یہ پیر جز ہیں ایک دوسرے کے۔ (یعنی ایک باپ کے ہیں دوسرے بیٹے کے)۔

صحيح مسلم # 3618
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp