كِتَاب الرِّضَاعِ رضاعت کے احکام و مسائل

حدثني احمد بن سعيد الدارمي ، حدثنا حبان ، حدثنا همام ، حدثنا قتادة ، عن ابي الخليل ، عن عبد الله بن الحارث ، عن ام الفضل : سال رجل النبي صلى الله عليه وسلم اتحرم المصة؟ فقال: " لا ".

‏‏‏‏ ام فضل رضی اللہ عنہا نے کہا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے ایک شخص نے پوچھا: ایک بار دودھ چوسنے سے حرمت ہوتی ہے؟ تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: نہیں

صحيح مسلم # 3596
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp