كِتَاب الرِّضَاعِ رضاعت کے احکام و مسائل

وحدثني ابو غسان المسمعي ، حدثنا معاذ. ح وحدثنا ابن المثنى ، وابن بشار ، قالا: حدثنا معاذ بن هشام ، حدثني ابي ، عن قتادة ، عن صالح بن ابي مريم ابي الخليل ، عن عبد الله بن الحارث ، عن ام الفضل : ان رجلا من بني عامر بن صعصعة، قال: يا نبي الله، " هل تحرم الرضعة الواحدة، قال: " لا ".

‏‏‏‏ ام فضل رضی اللہ عنہا نے کہا کہ ایک شخص نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا کہ اے نبی اللہ تعالیٰ کے! کیا حرمت ہو جاتی ہے ایک بار دودھ چوسنے سے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: نہیں۔

صحيح مسلم # 3592
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp