كِتَاب الرِّضَاعِ رضاعت کے احکام و مسائل

حدثنا يحيى بن يحيى ، وعمرو الناقد ، وإسحاق بن إبراهيم ، كلهم عن المعتمر ، واللفظ ليحيى: اخبرنا المعتمر بن سليمان، عن ايوب ، يحدث عن ابي الخليل ، عن عبد الله بن الحارث ، عن ام الفضل ، قالت: دخل اعرابي على نبي الله صلى الله عليه وسلم وهو في بيتي، فقال: يا نبي الله، إني كانت لي امراة، فتزوجت عليها اخرى، فزعمت امراتي الاولى انها ارضعت امراتي الحدثى رضعة او رضعتين، فقال نبي الله صلى الله عليه وسلم: " لا تحرم الإملاجة والإملاجتان "، قال عمر وفي روايته: عن عبد الله بن الحارث بن نوفل.

‏‏‏‏ ام فضل رضی اللہ عنہا نے کہا کہ ایک گاؤں کا آدمی نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آیا اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم میرے گھر میں تھے اور عرض کی کہ یا نبی اللہ! میری ایک عورت تھی اور میں نے دوسری سے نکاح کیا سو پہلی نے کہا کہ میں نے اس دوسری کو ایک بار یا دو بار دودھ چوسایا ہے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: کہ ایک بار یا دو بار دودھ چوسانے سے حرمت نہیں ہوتی۔

صحيح مسلم # 3591
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp