كِتَاب الرِّضَاعِ رضاعت کے احکام و مسائل

وحدثنا هداب بن خالد ، حدثنا همام ، حدثنا قتادة ، عن جابر بن زيد ، عن ابن عباس : ان النبي صلى الله عليه وسلم اريد على ابنة حمزة، فقال: " إنها لا تحل لي، إنها ابنة اخي من الرضاعة، ويحرم من الرضاعة ما يحرم من الرحم ".

‏‏‏‏ سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما نے کہا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے عرض کیا گیا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نکاح کریں سیدنا حمزہ رضی اللہ عنہ کی صاحبزادی سے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: وہ مجھے حلال نہیں کہ وہ میری بھتیجی ہے رضاعی اور رضاعت سے حرام ہوتی ہے جو چیز حرام ہوتی ہے نسب سے۔

صحيح مسلم # 3583
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp