كِتَاب النِّكَاحِ نکاح کے احکام و مسائل

وحدثنا خلف بن هشام ، حدثنا مالك بن انس. ح وحدثنا يحيى بن يحيى ، واللفظ له، قال: قرات على مالك ، عن محمد بن عبد الرحمن بن نوفل ، عن عروة ، عن عائشة ، عن جدامة بنت وهب الاسدية ، انها سمعت رسول الله صلى الله عليه وسلم يقول: " لقد هممت ان انهى عن الغيلة حتى ذكرت ان الروم، وفارس يصنعون ذلك، فلا يضر اولادهم "، قال مسلم: واما خلف، فقال: عن جذامة الاسدية، والصحيح: ما قاله يحيى بالدال.

‏‏‏‏ سیدنا جُدامہ رضی اللہ عنہ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا کہ فرماتے تھے: میں نے چاہا کہ غیلہ سے منع کر دوں پھر مجھے یاد آیا کہ روم اور فارس غیلہ کرتے ہیں اور ان کی اولاد کو ضرر نہیں ہوتا۔ مسلم نے فرمایا کہ دال بے نقطہ کے دال سے صحیح ہے۔

صحيح مسلم # 3564
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp