كِتَاب النِّكَاحِ نکاح کے احکام و مسائل

وحدثني ابو الربيع الزهراني ، وابو كامل الجحدري ، واللفظ لابي كامل، قالا: حدثنا حماد وهو ابن زيد ، حدثنا ايوب ، عن محمد ، عن عبد الرحمن بن بشر بن مسعود ، رده إلى ابي سعيد الخدري ، قال: سئل النبي صلى الله عليه وسلم عن العزل، فقال: " لا عليكم ان لا تفعلوا ذاكم، فإنما هو القدر "، قال محمد: وقوله: لا عليكم اقرب إلى النهي.

‏‏‏‏ مضمون حدیث کا وہی ہے جو اوپر گزر چکا اور محمد (ابن سیرین) نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے اس فرمانے سے کہ کچھ حرج نہیں ہے اگر عزل نہ کرو نہی نکلتی ہے (یعنی نہ کرنا اولیٰ ہے)۔

صحيح مسلم # 3549
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp