كِتَاب النِّكَاحِ نکاح کے احکام و مسائل

وحدثنا نصر بن علي الجهضمي ، حدثنا بشر بن المفضل ، حدثنا شعبة ، عن انس بن سيرين ، عن معبد بن سيرين ، عن ابي سعيد الخدري ، قال: قلت له: سمعته من ابي سعيد؟ قال: نعم، عن النبي صلى الله عليه وسلم، قال: " لا عليكم ان لا تفعلوا، فإنما هو القدر "،

‏‏‏‏ سیدنا ابوسعید رضی اللہ عنہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تم اگر عزل نہ کرو تو کچھ حرج نہیں ہے اس لیے کہ یہ تو تقدیر کی بات ہے۔ (یعنی حمل ہونا نہ ہونا)۔

صحيح مسلم # 3547
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp