كِتَاب النِّكَاحِ نکاح کے احکام و مسائل

وحدثنيه يحيى بن حبيب ، حدثنا خالد يعني ابن الحارث ، حدثنا شعبة ، بهذا الإسناد، وقال: حتى ترجع.

‏‏‏‏ شعبہ سے یہی مضمون مروی ہے اس میں ہے کہ لعنت کرتے ہیں اس کو فرشتے یہاں تک کہ لوٹ کر شوہر کے بچھونے پر آئے۔

صحيح مسلم # 3539
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp