كِتَاب النِّكَاحِ نکاح کے احکام و مسائل

حدثنا قتيبة بن سعيد ، وابو بكر بن ابي شيبة ، وعمرو الناقد ، واللفظ لابي بكر، قالوا: حدثنا سفيان ، عن ابن المنكدر ، سمع جابرا ، يقول: " كانت اليهود، تقول: إذا اتى الرجل امراته من دبرها في قبلها كان الولد احول، فنزلت: نساؤكم حرث لكم فاتوا حرثكم انى شئتم سورة البقرة آية 223 ".

‏‏‏‏ سیدنا جابر رضی اللہ عنہ نے کہا کہ یہود کا قول تھا کہ جو مرد جماع کرے اپنی عورت سے قبل میں پیچھے ہو کر تو لڑکا بھینگا پیدا ہوتا ہے (کہ ایک چیز کو دو دیکھتا ہے) اس پر یہ آیت اتری «نِسَاؤُكُمْ حَرْثٌ لَّكُمْ فَأْتُوا حَرْثَكُمْ أَنَّىٰ شِئْتُمْ» (۲-البقرۃ:۲۲۳) عورتیں تمہاری کھیتی ہیں سو اپنی کھیتی میں آؤ جس طرف سے چاہو۔ (یعنی آؤ کھیتی میں اور کنوئیں میں نہ جاؤ اور کھیتی وہی ہےجہاں بیج ڈالے تو اگے نہ وہ جہاں بیج ضائع ہو)۔

صحيح مسلم # 3535
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp