كِتَاب النِّكَاحِ نکاح کے احکام و مسائل

وحدثني محمد بن رافع ، وعبد بن حميد ، عن عبد الرزاق ، اخبرنا معمر ، عن الزهري ، عن سعيد بن المسيب ، وعن الاعرج ، عن ابي هريرة ، قال: شر الطعام: طعام الوليمة، نحو حديث مالك،

‏‏‏‏ سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ سب سے برا کھانا ولیمے کا کھانا ہے۔

صحيح مسلم # 3523
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp