حدثنا ابو بكر بن ابي شيبة ، حدثنا حفص بن غياث ، عن هشام ، عن ابن سيرين ، عن ابي هريرة ، قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: " إذا دعي احدكم، فليجب فإن كان صائما، فليصل، وإن كان مفطرا، فليطعم ".
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب کسی کو دعوت دی جائے تو قبول کرے۔ اگر روزے سے ہے تو دعا کرے اور نہیں تو کھائے۔“