كِتَاب النِّكَاحِ نکاح کے احکام و مسائل

وحدثنا محمد بن المثنى ، حدثنا عبد الرحمن بن مهدي . ح وحدثنا محمد بن عبد الله بن نمير ، حدثنا ابي ، قالا: حدثنا سفيان ، عن ابي الزبير ، عن جابر ، قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: " إذا دعي احدكم إلى طعام فليجب، فإن شاء طعم وإن شاء ترك " ولم يذكر ابن المثنى: إلى طعام،

‏‏‏‏ سیدنا جابر رضی اللہ عنہ نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب بلایا جائے کوئی کھانے کی طرف تو آئے۔ پھر چاہے کھائے یا نہ کھائے۔ اور ابن مثنیٰ کی روایت میں کھانے کا لفظ نہیں ہے۔

صحيح مسلم # 3518
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp