وحدثني حرملة بن يحيى ، اخبرنا ابن وهب ، حدثني عمر بن محمد ، عن نافع ، عن ابن عمر ، ان النبي صلى الله عليه وسلم، قال: " إذا دعيتم إلى كراع، فاجيبوا ".
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما نے کہا: نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اگر تم بلائے جاؤ بکری کے کھر کی طرف، تو بھی قبول کرو۔“