حدثنا ابو الربيع الزهراني ، وابو كامل فضيل بن حسين ، وقتيبة بن سعيد ، قالوا: حدثنا حماد وهو ابن زيد ، عن ثابت ، عن انس ، وفي رواية ابي كامل: سمعت انسا، قال: " ما رايت رسول الله صلى الله عليه وسلم اولم على امراة "، وقال ابو كامل: على شيء من نسائه، ما اولم على زينب، فإنه ذبح شاة.
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو نہیں دیکھا کہ کسی عورت کا ایسا ولیمہ کیا ہو جیسا سیدہ زینب رضی اللہ عنہا کا کیا ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کے لیے ایک بکری ذبح کی۔