كِتَاب النِّكَاحِ نکاح کے احکام و مسائل

وحدثنا يحيى بن يحيى ، اخبرنا خالد بن عبد الله ، عن مطرف ، عن عامر ، عن ابي بردة ، عن ابي موسى ، قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم في " الذي يعتق جاريته، ثم يتزوجها، له اجران ".

‏‏‏‏ سیدنا ابوموسٰی رضی اللہ عنہ نے کہاکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: کہ جو آزاد کرے اپنی لونڈی کو اور پھر اس سے نکاح کرے اس کو دوہرا ثواب ہے۔

صحيح مسلم # 3499
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp