وحدثنا محمد بن عبيد الغبري ، حدثنا ابو عوانة ، عن قتادة ، عن انس بن مالك ، ان عبد الرحمن بن عوف تزوج على عهد رسول الله صلى الله عليه وسلم: على وزن نواة من ذهب، فقال له رسول الله صلى الله عليه وسلم: " اولم ولو بشاة ".
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں عبدالرحمٰن بن عوف نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں کھجور کی گٹھلی کے برابر سونے پر نکاح کیا تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کو کہا: ”کہ ولیمہ کرو چاہے ایک بکری سے ہی ہو۔“