حدثنا يحيى بن يحيى التميمي ، وابو الربيع سليمان بن داود العتكي ، وقتيبة بن سعيد ، واللفظ ليحيى، قال يحيى: اخبرنا، وقال الآخران: حدثنا حماد بن زيد ، عن ثابت ، عن انس بن مالك ، ان النبي صلى الله عليه وسلم راى على عبد الرحمن بن عوف اثر صفرة، فقال: " ما هذا؟ "، قال: يا رسول الله، إني تزوجت امراة على وزن نواة من ذهب، قال: " فبارك الله لك، اولم ولو بشاة ".
سیدنا انس رضی اللہ عنہ نے کہا: نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے دیکھا اثر زردی کا عبدالرحمٰن رضی اللہ عنہ پر فرمایا: یہ کیا ہے؟ انہوں نے عرض کی کہ یا رسول اللہ! میں نے ایک عورت سے نکاح کیا ہے کھجور کی گٹھلی بھر سونے کہ مہر پر۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: کہ ”اللہ تعالیٰ تم كو برکت دے ولیمہ کرو اگرچہ ایک بکری كا ہو۔“