وحدثنا يحيى بن يحيى ، اخبرنا ابو معاوية ، عن هشام بن عروة . ح وحدثنا ابن نمير ، واللفظ له: حدثنا عبدة هو ابن سليمان ، عن هشام ، عن ابيه ، عن عائشة ، قالت: " تزوجني النبي صلى الله عليه وسلم وانا بنت ست سنين، وبنى بي وانا بنت تسع سنين ".
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے فرمایا کہ مجھ سے عقد کیا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے جب میں چھ برس کی تھی اور مجھ سے ہم بستر ہوئے جب میں نو برس کی تھی۔