حدثنا سعيد بن منصور ، وقتيبة بن سعيد ، قالا: حدثنا مالك . ح وحدثنا يحيى بن يحيى ، واللفظ له، قال: قلت لمالك : حدثك عبد الله بن الفضل ، عن نافع بن جبير ، عن ابن عباس : ان النبي صلى الله عليه وسلم، قال: " الايم احق بنفسها من وليها، والبكر تستاذن في نفسها، وإذنها صماتها "، قال: نعم.
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما نے کہا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بیوہ اپنے نکاح میں اپنے ولی سے زیادہ حق رکھتی ہے اور کنواری سے اس کے نکاح میں اجازت لی جائے اور اجازت اس کی چپ رہنا ہے۔“