وحدثنا يحيى بن يحيى ، اخبرنا حماد بن زيد ، عن عبد الرحمن السراج ، عن نافع ، عن ابن عمر : " ان رسول الله صلى الله عليه وسلم نهى عن الشغار ".
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ نے نکاح شغار سے منع فرمایا۔