كِتَاب النِّكَاحِ نکاح کے احکام و مسائل

وحدثني ابو الطاهر ، اخبرنا عبد الله بن وهب ، عن الليث ، وغيره، عن يزيد بن ابي حبيب ، عن عبد الرحمن بن شماسة ، انه سمع عقبة بن عامر ، على المنبر، يقول: إن رسول الله صلى الله عليه وسلم، قال: " المؤمن اخو المؤمن، فلا يحل للمؤمن ان يبتاع على بيع اخيه، ولا يخطب على خطبة اخيه حتى يذر ".

‏‏‏‏ عبدالرحمٰن بن شماسہ نے سیدنا عقبہ بن عامر رضی اللہ عنہ سے سنا کہ وہ منبر پر کہتے تھے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: کہ مؤمن مؤمن کا بھائی ہے سو روا نہیں کسی مؤمن کو کہ بیچے کسی مؤمن کی بیع پر اور نہ یہ روا ہے کہ خطبہ دے یعنی پیغام کسی بھائی کے پیغام پر جب تک وہ چھوڑ نہ دیے۔

صحيح مسلم # 3464
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp