وحدثنا ابو بكر بن ابي شيبة ، حدثنا عبد الاعلى . ح وحدثني محمد بن رافع ، حدثنا عبد الرزاق ، جميعا عن معمر ، عن الزهري ، بهذا الإسناد مثله، غير ان في حديث معمر: ولا يزد الرجل على بيع اخيه.
اس سند سے بھی یہ حدیث مروی ہے۔ سوائے اس کے کہ اس میں یہ زیادہ ہے کہ کوئی بھائی اپنے بھائی کی بیع پر بولی نہ بڑھائے۔