كِتَاب النِّكَاحِ نکاح کے احکام و مسائل

وحدثنا قتيبة بن سعيد ، حدثنا ليث. ح وحدثنا ابن رمح ، اخبرنا الليث ، عن نافع ، عن ابن عمر ، عن النبي صلى الله عليه وسلم، قال: " لا يبع بعضكم على بيع بعض، ولا يخطب بعضكم على خطبة بعض ".

‏‏‏‏ سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے کہا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: نہ بیچے کوئی دوسرے کی بکی ہوئی چیز پر اور نہ پیغام دے کوئی دوسرے کے پیغام پر۔

صحيح مسلم # 3454
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp