كِتَاب النِّكَاحِ نکاح کے احکام و مسائل

وحدثنا يحيى بن يحيى ، اخبرنا داود بن عبد الرحمن ، عن عمرو بن دينار ، عن جابر بن زيد ابي الشعثاء ، عن ابن عباس ، انه قال: " تزوج رسول الله صلى الله عليه وسلم ميمونة وهو محرم ".

‏‏‏‏ سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما روایت کرتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے سیدہ میمونہ رضی اللہ عنہا سے احرام کی حالت میں نکاح کیا۔

صحيح مسلم # 3452
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp