كِتَاب النِّكَاحِ نکاح کے احکام و مسائل

وحدثني ابو غسان المسمعي ، حدثنا عبد الاعلى . ح وحدثني ابو الخطاب زياد بن يحيى ، حدثنا محمد بن سواء ، قالا جميعا: حدثنا سعيد ، عن مطر ، ويعلى بن حكيم ، عن نافع ، عن نبيه بن وهب ، عن ابان بن عثمان ، عن عثمان بن عفان : ان رسول الله صلى الله عليه وسلم، قال: " لا ينكح المحرم، ولا ينكح، ولا يخطب ".

‏‏‏‏ سیدنا عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: کہ نہ محرم خود نکاح کرے، نہ کسی کا کرواۓ اور نہ منگنی کا پیغام دے۔

صحيح مسلم # 3448
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp