كِتَاب النِّكَاحِ نکاح کے احکام و مسائل

وحدثنا محمد بن ابي بكر المقدمي ، حدثنا حماد بن زيد ، عن ايوب ، عن نافع ، حدثني نبيه بن وهب ، قال: بعثني عمر بن عبيد الله بن معمر، وكان يخطب بنت شيبة بن عثمان على ابنه، فارسلني إلى ابان بن عثمان وهو على الموسم، فقال: الا اراه اعرابيا؟ " إن المحرم لا ينكح، ولا ينكح "، اخبرنا بذلك عثمان ، عن رسول الله صلى الله عليه وسلم.

‏‏‏‏ نبیہ بن وہب نے کہا کہ مجھ کو بھیجا عمر بن عبیداللہ بن معمر نے اور وہ پیغام بھیجتے تھے شیبہ کی بیٹی سے اپنے بیٹے کے نکاح کا سو مجھے ابان بن عثمان رضی اللہ عنہ کے پاس بھیجا اور وہ حاکم تھے حجاج کے سو انہوں نے مجھ سے فرمایا کہ تم کو میں گنوار جانتا ہوں اس لیے کہ محرم نہ نکاح اپنا کر سکتا ہے نہ دوسرے کا کروا سکتا ہے خبر دی ہے اس کی ہم کو سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے۔

صحيح مسلم # 3447
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp