كِتَاب النِّكَاحِ نکاح کے احکام و مسائل

حدثنا يحيى بن يحيى ، قال: قرات على مالك ، عن نافع ، عن نبيه بن وهب : ان عمر بن عبيد الله اراد ان يزوج طلحة بن عمر بنت شيبة بن جبير: فارسل إلى ابان بن عثمان يحضر ذلك، وهو امير الحج، فقال ابان ، سمعت عثمان بن عفان ، يقول: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: " لا ينكح المحرم، ولا ينكح، ولا يخطب ".

‏‏‏‏ سیدنا عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ کہتے تھے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: نہ نکاح کرے محرم اپنا اور نہ نکاح کرے کسی دوسرے کا اور نہ خطبہ دے۔ (یعنی پیغام نکاح بھی نہ دے)۔

صحيح مسلم # 3446
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp