وحدثناه عبد الله بن محمد بن اسماء الضبعي ، حدثنا جويرية ، عن مالك ، بهذا الإسناد، وقال: سمع علي بن ابي طالب ، يقول لفلان: إنك رجل تائه نهانا رسول الله صلى الله عليه وسلم، بمثل حديث يحيى بن يحيى، عن مالك.
مالک سے اسی اسناد سے مروی ہے کہ سیدنا علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ نے فرمایا: کہ تو تو ایک شخص بھٹکا ہوا ہے سیدھی راہ سے۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے منع فرمایا متعہ سے آگے وہی مضمون ہے جو اوپر گزرا۔